HOME | SEARCH | LOG IN | SIGN UP
تعارف مشاورت تعلیم تقریبات طبّی سروس میڈیا نوٹس بورڈ
نوٹس/علانات
معلومات و خبریں
کیلنڈر
تصاویر
کالم
متعلقہ ویب سائیٹس کا لنک
- سیول
- کھیونگی دو
- انچھن
- گوانجو
- تھے گُو
- بُوسان
- کھانگ وان
- GyeongSangNam-Do
- GyeongSangBuk-Do
- JeolLaBuk-do
- JeolLaNam-do
- ChungCheongNam-Do
- ChungCheongBuk-Do
- JeJu-Do
 Home > نوٹس بورڈ > نوٹس/علانات > پاکستانی بھائیوں برائے مہربانی کمپنی تبدیل نہ کریں ۔

    پاکستانی بھائیوں برائے مہربانی کمپنی تبدیل نہ کریں ۔
    Admin     2013/12/04 11:33 am

کوریا میں مقیم پاکستانی بھائیوں سے گزارش ھے کہ وہ تھوڑی سی تنخواہ کی لالچ  میں اپنی کمپنیاں تبدیل نہ کریں

کیونکہ اس سے بہت ہی برا اثر پڑتا ہے ۔ تھوڑی رقم کی لالچ میں کمپنی چھوڑکر جتنے دن آپ فارغ  رہیں گے اس

کا کتنا نقصان ہوگا ۔ کبھی یہ سوچا ہے آپ نے ۔ پھر یہ بھی ذھن میں رکھیں کہ جو کمپنی آپ چھوڑ رہیں ہیں کیا وہ

پھر کسی پاکستانی مزدور کو اپنی کمپنی میں رکھے گا ؟ ہرگز نہیں رکھے گا اور دن بہ دن پاکستانی مزدوروں کی

ڈیمانڈ کم ھوجائے گی  جوکہ پہلے ہی کم ھوچکی ہے ۔ اس طرح  ھمارے پاکستانیوں کی آمد کم سے کم ہوتی جائے گی ۔ اور ظاہر ھے جب مزدوروں کی آمد کم ھوگی تو تارکین وطنون کی جانب سے پاکستان بھجینے والا زرمبادلہ

کم ہوتا جائے گا ۔ اور ملک خوشحالی کے بجائے بد حالی کی طرف بڑھتا چلاجائے گا ۔ اور اس کا اثر سب پر پڑے

گا ۔ پاکستانی بھائیوں ھم حکمرانوں کو برہ بھلا کہنے کے بجائے صرف اپنی اپنی قومی ذمیداری نبھائین گے تو پھر

ملک بھی خوشحال ہوسکتا ہے ۔ ھمارے ملک میں تعمیرات ہونگیں  بڑے بڑے روڈ  ہائی ویز بنے گیں ۔ کاروبار چلے گا  لوگوں کے چہروں پے رونقین ہونگی ۔ ھمارے بچے ھمارے نوجوان اسکول جایں گے ایک خوشحال اور

پڑھے لکھے معاشرے کا وجود عمل میں آئے گا ھمارہ شمار بھی ترقی پزیر ملکوں میں آئے گا ۔ لیکن یہ خواب تب

ہی پورا ھوسکتا ہے کہ جب ھم سب اپنی اپنی ذمیداری کا احساس کریں گے ۔ یہ سب مشکل تو ہے لیکن ناممکن  نہیں ۔ ایک خوشحال پاکستان کے خواب کی تعبیر کیلئے اپنی اپنی ذمیداری نبھائیں ۔   پاکستان زندہ باد ۔

view list 

Jump to:  


dsgsalgfasdhgsdfbas 1 Dong, Guro-Gu, Seoul.
Copyright by 2004 MigrantWorkers Center in Korea. All right, reserved. Representative : Son Jong Ha
Supported by ONTOIN