HOME | SEARCH | LOG IN | SIGN UP
تعارف مشاورت تعلیم تقریبات طبّی سروس میڈیا نوٹس بورڈ
نوٹس/علانات
معلومات و خبریں
کیلنڈر
تصاویر
کالم
متعلقہ ویب سائیٹس کا لنک
- سیول
- کھیونگی دو
- انچھن
- گوانجو
- تھے گُو
- بُوسان
- کھانگ وان
- GyeongSangNam-Do
- GyeongSangBuk-Do
- JeolLaBuk-do
- JeolLaNam-do
- ChungCheongNam-Do
- ChungCheongBuk-Do
- JeJu-Do
 Home > نوٹس بورڈ > نوٹس/علانات > صنعتی حادثات کےشکار ہونے والے تارکین وطنوں کے لیے رقم کی مفت ترسیل

    صنعتی حادثات کےشکار ہونے والے تارکین وطنوں کے لیے رقم کی مفت ترسیل
    Admin     2013/11/27 5:16 pm

کوریا کی معاوضہ اوربہبود سروس براۓ مزدور نے اوری بینک کے ساتھ ایک کاروباری معاھدہ "ایور ڈریم سروس" کا آغازکیا ہے جس  کے تحت صنعتی حادثے کے شکار ہونے والے افراد رقم کی ترسیل کی سھولت بلامعاوضہ حاصل کر سکیں گے۔//////

وہ تارکین وطن جو  صنعتی حادثات کا شکار ہوۓ ہوں اگر "ایور ڈریم سروس"کی رکنیت حاصل کرلیں توانھیں بینک جانے کی ضرورت نہی رہے گی بلکے وہ باآسانی ٹیلی بینکنگ، انٹرنیٹ بینکنگ اور اے ٹی ایم کی سروس کے ذریعے رقم کی مفت ترسیل کرسکیں گے۔//////

تارکین وطنوں کے "ایور ڈریم سروس" استعمال کرنے پر وہ سروس چارجز اور ٹیلی گرام کے چارجز سے مستعشنہ ہونگے۔ اس سروس کو استعمال کرنے کے لیۓ آپ کو بینک اکاؤنٹک کھولنے کی ضرورت نہیں کیونکے صنعتی حادثے کی صورت میں ملنے والی رقم براہ راست بینک کی کتاب میں جمع کیے جاتے ہیں تاکہ تارکین وطنوں کو زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل ہو سکے۔ ////

اورلیکن  اگر صنعتی حادثے کی صورت میں ملنے والی رقم کے لیے بینک اکاؤنٹ کھلوانا بھی ہو تو فارن اکسچینج ٹرانزیکشن ریگولیشن کے تحت آپ کو کوئی دستاویزی ثبوت نہیں جمع کروانا پڑیگا۔

کوریا ورکرز ویلفئر ایسوسیشن کی جانب سے فراہم کیے جانے والے معاوضہ   صنعتی حادثے کی وجہ سے زخمی ہونے والوں کے لیے ہے تاکے ان پر مالی بوجھ کم کیا جاسکے اور انکے صنعتی حادثے کی صورت میں انشورنس کی مد میں ملنے والی رقم کو تحفظ اور ان کی روز مرہ زندگی کومستحکم کیا جاسکے۔

 

INT) 문병효 부장(남자) / 근로복지공단 보험급여국

انٹریو- مون بیونگ ہیو/کوریا ورکرز معاوضہ اور ویلفیئر سروس

ہر سال تارکین وطن جوکے صنعتی حادثے کا شکار ہوتے ہیں ان کی تعداد کم وبیش 8000 بنتی ہے۔ اس سروس کی بدولت باہر ممالک میں بھیجے جانے والی رقم کی ترسیل میں ہونے والی تکالیف سے نہ صرف چھٹکارہ حاصل کرنا ہے بلکے مالی فائدہ  بھی حاصل کرنا ہے                 

وہ تارکین وطن جوکے اس سروس کی رکنیت حاصل کرنا چاھتے ہوں وہ باآسانی اپنی قریبی اوری بینک اپنے پاسپورٹ، ایلین ریجسٹریشن کارڈ، رقم موصول کرنے والے بینک اور بینک اکاؤنٹ نمبر کے ساتھ دورہ کرسکتے ہیں۔

 (자막)

우리은행 콜센터 1599-2288

상담 가능언어 : 영어·중국어·베트남·몽골·태국어·인도네시아어

اوری بینک کال سینٹر نمبر- --15992288

وہ زبانیں جن مین مشاورت کی سھولت  ہوگی : ان میں انگریزی، چائنیز، ویتنامی، منگولین، تھائی اور انڈونیشین زبانیں ہیں ۔

وہ تارکین وطن جوکے اس سروس کی رکنیت حاصل کرنا چاھتے ہوں وہ باآسانی اپنی قریبی ووری بینک اپنے پاسپورٹ، ایلین ریجسٹریشن کارڈ، رقم موصول کرنے والے بینک اور بینک اکاؤنٹ نمبر کے ساتھ دورہ کرسکتے ہیں۔

view list 

Jump to:  


dsgsalgfasdhgsdfbas 1 Dong, Guro-Gu, Seoul.
Copyright by 2004 MigrantWorkers Center in Korea. All right, reserved. Representative : Son Jong Ha
Supported by ONTOIN