HOME | SEARCH | LOG IN | SIGN UP
تعارف مشاورت تعلیم تقریبات طبّی سروس میڈیا نوٹس بورڈ
نوٹس/علانات
معلومات و خبریں
کیلنڈر
تصاویر
کالم
متعلقہ ویب سائیٹس کا لنک
- سیول
- کھیونگی دو
- انچھن
- گوانجو
- تھے گُو
- بُوسان
- کھانگ وان
- GyeongSangNam-Do
- GyeongSangBuk-Do
- JeolLaBuk-do
- JeolLaNam-do
- ChungCheongNam-Do
- ChungCheongBuk-Do
- JeJu-Do
 Home > نوٹس بورڈ > نوٹس/علانات > صورت میں امریکا مخالف جذبات میں اضافہ ہو گا۔انہوں نے اسپین کے ایک اخبار کو انٹرویو میں کہا کہ ایران پر امریکی حملے سے امریکا کے ات

    صورت میں امریکا مخالف جذبات میں اضافہ ہو گا۔انہوں نے اسپین کے ایک اخبار کو انٹرویو میں کہا کہ ایران پر امریکی حملے سے امریکا کے ات
    Admin     2007/04/26 6:47 pm

میڈرڈ…..........جنگ نیوز.......…صدر جنرل پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کی اکثریت امریکا مخالف ہے اور ایران پر حملے کی صورت میں امریکا مخالف جذبات میں اضافہ ہو گا۔انہوں نے اسپین کے ایک اخبار کو انٹرویو میں کہا کہ ایران پر امریکی حملے سے امریکا کے اتحادی ملک پاکستان میں فرقہ وارانہ کشید گی کو بڑھاوا ملے گا۔انہوں نے کہا کہ ایران پر حملے کے پا کستان پر بھی اثرات مرتب ہو ں گے اور ایران میں اہل تشیع کے خلاف کارروائی وہاں کے سنیوں کو بھی متاثر کر ے گی۔انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ پا کستانیوں کی اکثریت امریکا مخالف ہے اور ان جذبات میں اضافہ بھی ہو سکتا ہے ۔انہوں نے واضح کیا کہ امریکا مخالف جذبات کاہرگز یہ مطلب نہیں کہ عوام امریکا اور پاکستان کی اسٹرٹیجک پارٹنر شپ کو نہیں سمجھتے۔واضح رہے کہ صد ر مشرف ان دنوں یورپ کے دورے پر ہیں جس کے دوان وہ اسپین بھی گئے۔

view list 

Jump to:  


dsgsalgfasdhgsdfbas 1 Dong, Guro-Gu, Seoul.
Copyright by 2004 MigrantWorkers Center in Korea. All right, reserved. Representative : Son Jong Ha
Supported by ONTOIN